مدھیہ پردیش کے کٹنی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی)گورو تیواری کے تبادلے کے معاملے پر سیاست زوروں پر ہے۔کانگریس کی ریاستی یونٹ کے صدر
ارون یادو نے اس تبادلے پر مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو خط لکھا ہے۔مسٹر یادو نے اس معاملے میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو بھی نشانہ بنایا ہے۔